اسرائیل نے غزہ پٹی کے ساتھ واقع "کرم ابو سالم گزر گاہ" کھول دی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اسرائیل نے بدھ کے روز "کرم ابو سالم" کراسنگ کو پھر سے کھول دیا ہے جو غزہ پٹی تک سامان پہنچانے والی واحد گزر گاہ ہے۔ یہ گزر گاہ فریقین کے بیچ سرحد پر کشیدگی کے سبب 9 جولائی سے بند کر دی گئی تھی۔

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے ایک صحافی کے مطابق اسرائیل کی جانب سے مذکورہ گزر گاہ کھولے جانے کے بعد درجنوں ٹرک مختلف سامان اور ایندھن لے کر غزہ پٹی میں داخل ہو گئے۔

فلسطینی اور اسرائیلی ذمّے داران نے گزر کرم ابو سالم گزرہ گاہ کے دوبارہ سے کھول دیے جانے کی تصدیق کی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں