.

ایرانی وزیر دفاع ’’فوجی اجلاس میں شرکت‘‘ کے لئے شام پہنچ گئے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

ایرانی خبر رساں ایجنسی ’’تسنیم‘‘ کے مطابق ایران کے وزیر دفاع عامر حاتمی اتوار کے روز شام پہنچے ہیں جہاں وہ ’اعلی اختیاراتی دفاعی اور عسکری حکام‘ سے ملاقاتیں کرنے والے ہیں۔
ایران، شام میں جاری خانہ جنگی کے جلو میں بشار الاسد حکومت کا حامی ہے۔