.

شاہ سلمان اور امریکی صدر کی تیل مارکیٹ کے استحکام پر بات چیت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ٹیلیفون کیا۔

دونوں رہ نماؤں کے درمیان ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت میں دو طرفہ تعلقات اور دونوں ملکوں کے درمیان تزویراتی شراکت داری کی روشنی میں تعاون کے فروغ سمیت علاقائی اور عالمی امور پر بات چیت کی گئی۔

امریکی صدر نے تیل مارکیٹ میں استحکام کو یقینی بنانے کے اقدامات اور عالمی اقتصادی ترقی کی ضمانت پر تبادلہ خیال کیا۔