امریکا نے سابق لبنانی پارلیمنٹ کا بیٹا بلیک لسٹ کر دیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

امریکی محکمہ خزانہ نے ایک لبنانی تاجر اور سابق رکن پارلیمنٹ کے بیٹے محمد عبداللہ الامین کو حزب اللہ کو فنڈز فراہم کرنے کے الزام میں بلیک لسٹ کردیا۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق محمد عبداللہ الامین لبنان کی ایک مشہور کاروباری شخصیت ہے جس کی سات کمپنیاں ہیں۔ ان سب کے صدر دفاتر لبنان میں ہیں۔ امریکا نے الزام عایدکیا ہے کہ عبداللہ امین لببانی حزب اللہ کو فنڈز فراہم کرنے اور دہشت گردی کی معاونت کا الزام عاید کیا گیا ہے۔ امریکا نے امین کی Sierra Gas S.A.L. Offshore, Lama Foods S.A.R.L., Lama Foods International Offshore .S.A.L., Impulse S.A.R.L., Impulse International S.A.L. Offshore, M. Marine S.A.L. Offshore, and Thaingui S.A.L. Offshor کو بھی بلیک لسٹ کردیا ہے۔

سیاسی طورپر وہ لبنان کی بعث پارٹی سے ہے۔ ان کے والد برطانیہ کےسابق رکن پارلیمنٹ ہیں جب کہ وہ خود سنہ 1990ء میں وزیر محنت رہ چکے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں