صومالیہ کے وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

افریقی ملک صومالیہ کے وزیراعظم حسن علی خیری نے گذشتہ روز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ولی عہد، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔

دونوں رہ نمائوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پرسعوی عرب کے وزیر مملکت ڈاکٹر مساعد بن محمد العیبان، وزیر خارجہ عادل الجبیر، جنرل سیکرٹریٹ میں کابینہ کے مشیر احمد الخطیب، وزیرمملکت برائے افریقی امور احمد قطان، ڈپٹی انٹیلی جنس چیف احمد عیسری اور دیگر اعلیٰ حکام موجود تھے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں