ایردوآن کی شام کے حوالے سے دہشت گردوں کو "آخری وارننگ"

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے جمعہ کے روز شام میں موجود ان عناصر کو "آخری وارننگ" دی ہے جو ترکی کی سرحد کو خطرے میں‌ڈالنے کی کوشش کررہےہیں۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق حکمراں جماعت "آق" کے ایک اجلا سے خطاب میں صدر ایردوآن نے کہا کہ انقرہ دریائے فرات کے مشرقی کنارے پر موجود کرد جنگجوئوں پر نظر رکھے ہوئے ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری توجہ صرف منبج پر نہیں بلکہ ہم شام میں دریائے فرات کے مشرقی کنارے کے علاقوں میں کرد جنگجوئوں پر بھی گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ اس علاقے میں کرد پروٹیکشن یونٹس کے جگجو موجود ہیں اور ہمیں ان کی طرف سے خطرہ ہے۔

خیال رہے کہ ترکی کرد جنگجو گروپ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیتا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں