غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

غزہ کی پٹی کے سرحدی علاقے میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار شہید کردیا ہے۔

غزہ میں حماس کے تحت وزارتِ صحت نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے شمالی قصبے بیت لاہیا کے نزدیک احتجاجی مظاہرے کے شرکاء پر فائرنگ کردی تھی اور ایک گولی ستائیس سالہ نوجوان محمد ابو عبادہ کی چھاتی میں لگی ہے جس سے وہ جان کی بازی ہار گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں