امریکا کی نئی پابندیوں سے خوف زدہ نہیں ہیں: حسن روحانی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ایران آئندہ چند روز میں لاگو ہونے والی نئی امریکی پابندیوں سے نہیں ڈرتا۔

ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ "اس سال (چار نومبر) سے امریکیوں کی جانب سے ایک نیا ظلم سامنے آئے گا تاہم ہم عوام کو یہ باور کرانا چاہتے ہیں کہ حکومت امریکی دھمکیوں سے کسی قسم کا خوف محسوس نہیں کر رہی ہے"۔

یاد رہے کہ امریکا چار نومبر سے تہران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر چکا ہے جس میں ایران کے آئل سیکٹر کو نشانہ بنایا جائے گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں