سعودی عرب کی وہ وادیاں جو سال بھر خشک ہونے کا نام نہیں لیتیں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے جنوبی حصے میں واقع وادیاں اس حوالے سے انفرادیت کی حامل ہیں کہ یہ پورے سال کسی وقت بھی خشک سالی کا شکار نہیں ہوتیں۔ یہ وادیاں مون سون کی بارشوں کے ذریعے ہر سیزن میں سرسبز و شاداب رہتی ہیں اور یہاں کے درخت اور پودے لہلہاتے نظر آتے ہیں۔

نعمہ ، یبہ اور قنونا کی وادیوں کا جغرافیائی تنوع انہیں دنیا کے دیگر ممالک میں واقع وادیوں سے منفرد بناتا ہے۔ ان وادیوں کے دامن میں ہموار زمین بھی ہے اور پہاڑ بھی ... !

"العربیہ ڈاٹ نیٹ" نے مذکورہ علاقے کا دورہ کرتے ہوئے یہاں کے بعض خوب صورت مناظر کو اپنے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں