یمن میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کا اہم لیڈر ہلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

یمن کے جنوبی علاقے البیضاء میں امریکا نے ایک بغیر پائلٹ ڈرون طیارے کے حملے میں القاعدہ کے ایک سینیر کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے۔

یمن کے مقامی سیکیورٹی ذریعے کے مطابق امریکا نے جمعہ کے روز البیضاء گورنری میں ڈرون طیارے کے ذرئعے القاعدہ کے جنگجو کو نشانہ بنایا۔ مقتول کمانڈر کی شناخت جمال البدوی کے نام سے کی گئی ہے جو 2000ء میں عدن کے ساحل پر امریکی بحری بیڑے 'یو ایس ایس کول" پر حملے میں بھی ملوث رہا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں