بیلسٹک میزائل داغنے کی ناکام کوشش میں 15 حوثی ہلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

یمن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق 15 حوثی جنگجو صعدہ گورنیٹ کے علاقے میں بیلسٹک میزائل داغنے کی ایک ناکام کوشش کے دوران ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ شمالی یمن کے شہر صعدہ کی مجز ڈائریکٹوریٹ میں بدھ کی صبح پیش آیا۔

العربیہ ذرائع کے مطابق حوثی ملیشیا کے جنگجو جن میں میزائل داغنے والے ماہرین بھی شامل تھے وہ سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملے کی تیاری کر رہے تھے، لیکن میزائل عین لانچنگ سے پہلے پیڈ پر بھی دھماکے سے پھٹ گیا، جس کی زد میں آ کر 15 حوثی باغی جل مرے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں