کینیڈا کا گھر سے فرار ہونے والی سعودی لڑکی کے لیے پناہ کا اعلان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ رہف القنون کو پناہ کا حق دے دیا ہے۔

رہف گزشتہ ہفتے کے روز اپنے گھر سے فرار ہو کر کویت سے تھائی لینڈ پہنچی تھی۔

تھائی لینڈ میں امیگریشن پولیس کے سربراہ کے مطابق رہف جمعہ کی شام بینکاک ایئر پورٹ سے جنوبی کوریا روانہ ہو گئی۔ بعد ازاں وہ سیؤل سے کینیڈا کا رخ کرے گی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں