
شاہ سلمان بن عبدالعزیز
سعودی فرماں روا اور خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزيز نے پیر کے روز ایک شاہی فرمان کے ذریعے مملکت میں شہری ہوابازی مقتدرہ کے سربراہ کو ان کے منصب سے سبک دوش کر دیا ہے۔
شاہی فرمان کے تحت عبدالحکیم بن محمد بن سلیمان التمیمی اب سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے چیئرمین کے عہدے پر باقی نہیں رہے۔ فرمان میں متعلقہ حکام کو فیصلے پر فوری عمل درامد کی ہدایت کی گئی ہے۔
اسی بارے میں
-
سعودی عرب میں شاہی ریزرو کونسل کی تشکیل کے لئے شاہی فرمان جاری
-
دیوان محتسب میں 50 ججوں کی ترقی اور تعیناتی کا شاہی فرمان جاری
-
سعودی مشیر تجارت وسرمایہ کاری کو برطرف کر دیا گیا
-
سعودی شاہی فرمان : اٹارنی جنرل اور سکیورٹی کے نئے سربراہ کا تقرر
-
شہزادہ مقرن کا بطور ولی عہد استعفی منظور: شاہی فرمان
-
سعودی وزیر تعلیم عزام الدخیل عہدے سے سبکدوش