جدید ترین دفاعی سسٹم کی مد میں سعودی عرب کی "لوكہیڈ مارٹن" کو 1 ارب ڈالر کی ادائیگی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

امریکی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ہتھیار بنانے والی کمپنی "لوكہیڈ مارٹن" کو سعودی عرب کی جانب سے ایک ارب ڈالر کی ادائیگی کی جائے گی۔ یہ رقم سعودی عرب کے لیے THAAD میزائل سسٹم کی قیمت کی پہلی قسط ہو گی۔ اس میزائل شکن سسٹم کی کل قیمت پندرہ ارب ڈالر ہے۔

امریکی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ ڈیل اُن معاہدوں کا حصہ ہے جن پر 2017 میں ٹرمپ کے سعودی عرب کے دورے کے دوران مذاکرات ہوئے تھے۔ ان سمجھوتوں کے تحت سعودی عرب کو 110 ارب ڈالر کے ہتھیار فراہم کیے جائیں گے۔


مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں