بحیرہ احمر میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت: سعودی وزیر توانائی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’’ایس پی اے‘‘ نے وزیر توانائی انجینئر خالد الفالح کے حوالے سے بتایا ہے کہ بحیرہ احمر میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

انجینئر خالد الفالح نے مزید کہا کہ سعودی آرامکو امریکا میں مائع گیس منصوبہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ آرامکو جنوبی افریقا میں بھی سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتی ہے۔ آرامکو جنوبی افریقا میں پیٹروکیمکل منصوبہ لگانے کے امکانات پر غور کر رہی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں