خادم الحرمین کی مراکشی فرمانروا سے ٹیلیفون پر بات چیت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بدھ کے روزمراکش کے فرمانروا شاہ محمد ششم سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ دونوں رہ نمائوں کےدرمیان ہونے والی بات چیت میں دو طرفہ دلچسپی کے امور۔ دونوں قوموں کے درمیانی دیرینہ تعلقات اور دو طرفہ ترقی اور خوش حالی کے امور پربات چیت کی گئی۔

ٹیلی فون پر دونوں‌رہ نمائوں نے علاقائی اور عالمی امور پربھی تبادلہ خیال کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں