سعودی عرب میں فوجی صعنت کے لیے گورنر تعینات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ہفتے کے روز شاہی فرمان کے تحت انجینیر احمد بن عبدالعزیز بن محمد العولی کو فوجی صنعت کا گورنر تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔

سعودی عرب کی خبر رساں ایجنسی'ایس پی اے' کے مطابق انجینیر احمد بن عبدالعزیز کو وزیر کے برابر پروٹوکول دیا جائےگا۔

اس کے علاوہ شاہی فرمان کے تحت ڈاکٹر حاتم بن حسن بن حمزہ المرزوقی کو نائب وزیر تعلیم، ڈاکٹر سعد بن سعود بن ماجد آ فہید کو معاون وزیر تعلیم، ڈاکٹر حاتم بن حسن بن حمزہ المرزوقی کو جامعات اور ریسرچ کے شعبے کا نائب وزیر تعلیم مقرر کیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں