حوثیوں کا سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملہ ناکام، باغیوں کے جنگی آلات تباہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

سعودی عرب فضائی محکمہ دفاع نے جمعرات کی شام یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں کی طرف سے داغا گیا ایک میزائل نجران کی فضائی حدود میں مار گرایا۔

دوسری جانب عرب اتحادی فوج نے اب گونری سے النادر کی طرف بھیجےجانے والے جنگی آلات اور گاڑیوں کو السدۃ ڈاریکٹوریٹ میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں حوثیوں کے جنگی آلات تباہ اور متعدد جنگجو ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں