عراق نے حفظ ِ ماتقدم کے طور پر ایران کے ساتھ سرحدی گذرگاہ تاحکم ثانی بند کردی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

عراق نے ایران کے جنوبی علاقوں میں حالیہ شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کے بعد اپنی الشیب بارڈر کراسنگ بند کردی ہے۔عراقی حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ غیر قانونی آمدورفت کو روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔

الشیب بارڈر کراسنگ عراق کے جنوبی صوبے میسان میں واقع ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں