دبئی کے ولی عہد نے برج خلیفہ سے متعلق ہلا دینے والا منظر پوسٹ کر دیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے اپنے "انسٹاگرام" اکاؤنٹ پر ایک نئی وڈیو پوسٹ کی ہے۔ اس وڈیو میں آسمانی بجلی کے بُرج خلیفہ کی چوٹی سے ٹکرانے کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔ دنیا کے بلند ترین ٹاور برج خلیفہ کی اونچائی 828 میٹر ہے۔

ہفتے کے روز دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کے تمام حصوں میں موسلا دھار بارش ہوئی۔ اس کے نتیجے میں متعدد وادیوں اور نشیبی علاقوں میں سیلاب کی سی صورت حال پیدا ہو گئی۔ ان علاقوں میں راس الخیمہ، عجمان، فجیرہ اور شارقہ شامل ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں