اماراتی ولی عہد کی سعودی فرمانروا سے ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید نے منگل کو الریاض میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے موقع پر سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بھی موجود تھے۔

سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی 'ایس پی اے'کے مطابق اماراتی ولی عہد اور سعودی فرمانروا کےدرمیان ہونے والی بات چیت میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں