حاکم شارجہ کی خدمت میں خادم الحرمین کے سفیر نے کیا تحفہ پیش کیا؟

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

متحدہ عرب امارات میں سعودی عرب کے سفیرترکی الدخیل نے حاکم شارجہ الشیخ ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی کوان کی شایان شان ایک تحفہ پیش کیا۔ ترکی الدخیل نے "سلطان التواریخ" کے عنوان سے یہ تحفہ القاسمی پبلیکیشنز کے ہیڈ کواٹر کی افتتاحی تقریب کے موقع پر پیش کیا۔

سعودی سفیرنے الشیخ سلطان بن محمد القاسمی کو سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کےدرمیان باہمی ربط و محبت کا عکاس ھدیہ پیش کیا جسے حاکم شارجہ نے شکریے کے ساتھ قبول کرتے ہوئے سعودی عرب کےساتھ مثالی تعلقات کےدوام کے عزم کا اظہار کیا

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں