لندن: یمن کی صورت حال پر بات چیت کے لیے چار فریقی کمیٹی کا اجلاس

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

یمن کے حوالے سے چار فریقی کمیٹی کا ایک اجلاس جمعے کی شام لندن میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر، متحدہ عرب امارات کے خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر شیخ عبداللہ بن زائد آل نہیان، برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ اور مشرق وسطی کے امور کے لیے امریکی وزیر خارجہ کے معاون ڈیوڈ سیٹر فیلڈ نے شرکت کی۔

سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی SPA کے مطابق اجلاس میں یمن کی تازہ صورت حال اور یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھس کی کوششوں کے لیے سپورٹ پر بات چیت ہوئی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں