.

بیت المقدس: اسرائیلی پولیس کا مبینہ حملہ آور کو مارنے کا دعویٰ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

فلسطینی وزارت کے حکام کے مطابق اسرائیلی پولیس نے مشرقی بیت المقدس میں ایک مبینہ فلسطینی حملہ آور کو گولی مار کر اسرائیلیوں پر حملے کی سازش ناکام بنا دی۔