.

شام : السویدہ میں موٹر سائیکل بم دھماکا ، چار افراد ہلاک، 18 زخمی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

شام کے جنوبی صوبے السویدہ میں ایک بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور اٹھارہ زخمی ہوگئے ہیں۔

شام کے سرکاری ٹی وی کے مطابق بم ایک موٹر سائیکل کے ساتھ نصب تھا۔العربیہ کے نمایندے نے اطلاع دی ہے کہ بم دھماکا السویدہ شہر کے وسط میں واقع ایک ہوٹل کے نزدیک ہوا ہے۔