ایران کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائیلٹ محفوظ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

ایران کا ایک لڑاکا طیارہ فنی خرابی کی بنا پر جنوبی صوبے بوشہر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی تسنیم کے مطابق اس لڑاکا جیٹ میں سوار دونوں افراد محفوظ رہے ہیں۔

مہر نے بوشہر میں واقع علاقے تنگستان کے گورنر عبدالحسین رفیع پور کے حوالے سے بتایا ہے کہ ’’ لڑاکا جیٹ میں فنی خرابی پیدا ہوگئی تھی جس کی وجہ سے وہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ اس کا پائیلٹ اور معاون پائیلٹ دونوں حادثے میں محفوظ رہے ہیں‘‘۔

مقبول خبریں اہم خبریں