قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد پر متعدد فلسطینی شہید کر دیے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

فلسطین سے ’’العربیہ‘‘ کے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ ہفتے کی صبح اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر متعدد فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔

اسرائیلی فوج کا دعوی تھا کہ ’’نشانہ بنائے جانے والے فلسطینی ہینڈ گرینڈ اور دیگر اسلحہ سے لیس تھے۔ ان میں ایک نے مشرقی خان یونس کی سرحد عبور کر کے پہرہ دینے والے اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنایا۔‘‘

فوج کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم نے غزہ کی پٹی کے اندر مختلف اہداف پر گولا باری کی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں