ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے سربراہ علی رضا تنگ سیری نے کہا ہے کہ خطۂ خلیج میں امریکا اور برطانیہ کی موجودگی کا مطلب عدم تحفظ اور عدم سلامتی ہے۔
خطے میں امریکا اور برطانیہ کی موجودگی کا مطلب عدم تحفظ ہے: کمانڈر سپاہِ پاسداران