بیروت میں گرنے والے اسرائیلی ڈرونز نے مختلف اہداف کو نشانہ بنانا تھا: حزب اللہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بیروت میں گرنے والے اسرائیلی ڈرونز نے مختلف اہداف کو نشانہ بنانا تھا۔

ترجمان کے اتوار کو اس نشری بیان سے قبل یہ اطلاع سامنے آئی تھی کہ ایک اسرائیلی ڈرون بیروت میں دھماکے سے پھٹ گیا ہے اور اس سے حزب اللہ کے میڈیا سنٹر کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ ایک اور اسرائیلی ڈرون حزب اللہ نےقبضے میں لے لیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں