.

سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں 'میڈیا سٹی' کے قیام کا اعلان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سعودی عرب کے وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبد اللہ بن فرحان آل سعود نے اتوار کے روز دارالحکومت الریاض میں میڈیا سٹی کے قیام کا اعلان کیا۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ 'ٹویٹر' پوسٹ ایک ٹویٹ میں سعودی وزیر کا کہنا تھا کہ 'یہاں الریاض میں میڈیا سٹی اور بہت سے نئی منصوبوں پر کام شروع کیا جا رہا ہے'۔

آڈیو ویژول میڈیا پبلک اتھارٹی نے اعلان کیا کہ میڈیا سٹی پروجیکٹ قومی تبدیلی پروگرام 2020 کےمنصوبوں کا حصہ ہے۔