.

غربِ اردن میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے سات افراد کو گرفتار کر لیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں سات افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

فلسطینی خبر ایجنسی نے بدھ کو ان افراد کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے لیکن فوری طور پر مزید کوئی تفصیل نہیں بتائی ہے۔