امریکی وزیر خارجہ کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر رابطہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزيز کو پیر کے روز امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی ٹیلی فون کال موصول ہوئی۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق بات چیت میں دونوں شخصیات نے خطے کی تازہ ترین صورت حال اور امن و استحکام کو مضبوط بنانے کے لیے جاری کوششوں کے علاوہ ،،، علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں