.

جاپانی وزیراعظم کا سعودی عرب کے تاریخی شہر مدائن صالح کا دورہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے اور ان کے ہمراہ وفد نےکل سوموار کو سعودی عرب کے صوبہ العلا کے تاریخی شہر مداین صالح (الحجر) کا دورہ کیا۔

ان کی آمد پر آبے کو سعودی وزیر ثقافت ، علاء گورنری کے لئے رائل کمیشن کے چیف ایگزیکٹو، وزیر اقتصادیات اور منصوبہ پرنس بدر بن عبد اللہ بن فرحان ، سعودی-جاپانی وژن 2030 مشترکہ گروپ کے سعودی فریق کے سربراہ محمد بن مزید التویجری اور العلا گورنری کے لیے رائل کمیشن کے سی ای او عمر المدنی نے ان کا استقبال کیا۔

دورے کے دوران جاپانی وزیراعظم کو العلا کے گورنریٹریٹ برائے رائل کمیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر ڈاکٹرعید الیحییٰ مدائن صالح (الحجر) کی تاریخی اہمیت،اس میں موجود آثار قدیمہ اور تاریخی یادگاروں کے بارے میں بریفنگ دی۔