اسرائیلی فورسز نے وادیِ اردن میں العربیہ نیوز چینل کے عملہ کو گرفتار کر لیا ہے۔العربیہ کے کیمرا مین اور رپورٹر وہاں ایک رپورٹ کی تیاری کےسلسلے میں گئے تھے۔