کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ،عراق میں چین سے آنے والے تمام غیرملکیوں کا داخلہ بند

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

عراق نے مہلک کرونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر چین سے آنے والے تمام غیرملکیوں کا ملک میں داخلہ بند کردیا ہے۔

عراق میں چینیوں کی ایک بڑی تعداد کاروبار اور روزگار کے سلسلے میں موجود ہے۔ چین نیشنل پیٹرولیم کارپوریشن (سی این پی سی) عراق کی تیل کی صنعت میں بڑی سرمایہ کار ہے جبکہ چین کی سرکاری کمپنی سی نوک لیمیٹڈ عراق کے جنوب مشرق میں واقع میسان آئیل فیلڈ میں کام کررہی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں