مصر: سونے کی کان کن کو مصری حکومت کی طرف سے 10 سال بعد لائسنس کی اجازت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

مصر میں سونے کی کان کنی کے لیے کام کرنے والی کینیڈین کمپنی 'آتن ریسورسز' نے بتایا ہے کہ ایک خاتون کان کن کو 10 سال کے بعد لائسنس حاصل کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ دس سال قبل اس کمپنی نے ملک میں سونے کی کان کنی کا ٹھیکہ حاصل کیا تھا۔

کمپنی نے اپنی ویب سائٹ پر پوسٹ ایک بیان میں بتایا کہ سنتامین کو سنہ 2005ء کو لائسنس دی گئی تھی۔

گذشتہ برس مصر نے کان کنوں‌ کے لیے ایک نیا قانون منظور کیا تھا جس میں کان کنی کی مزید ترغیب اور حوصلہ افزائی پر زور دیا گیا تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں