.

آئندہ ہفتے خلیج عرب میں امریکا اور سعودی عرب کی مشترکہ مشقوں کا اعلان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

آئندہ ہفتے خلیج عرب میں سعودی عرب اور امریکا کی فوج مشترکہ مشقیں کرے گی۔

العربیہ ڈٹ نیٹ کے مطابق امریکا اور سعودی عرب کے اشتراک سے ہونے والی ان مشقوں کو 'ناٹیکل ڈیفنڈر' کا نام دیا گیا ہے۔ ان مشقوں کے دوران سعودی عرب کی بحریہ شاہ عبدالعزیز بحری اڈے پر مشرقی بیڑے کی موجودگی میں امریکی نیوی کی میزبانی کرے گی۔

'میرین ڈیفنڈر" مشقیں دونوں ممالک کے مابین گذشتہ مشترکہ مشقوں کے سلسلے کی کڑی ہیں۔
ان مشقوں کا مقصد سمندری بحری جہاز کی آزادی کے تحفظ کے لیے جنگی تیاری کو بڑھانا ہے اوردیگر مشقیں شامل ہیں۔ ان مشقوں کے ذریعے خطے میں سمندری تحفظ کےلیے دونوں ملکوں کے اشتراک کے ساتھ مشترکہ دفاع کے عزم کا اظہار ہے۔