اسرائیلی فوجیوں نے چاقو سے مسلح ہونے کے شُبے میں فلسطینی کو گولی ماردی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی کو چاقو سے مسلح ہونے کے شُبے میں گولی مار کر شہید کردیا ہے۔

اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی چاقو سے مسلح تھا اور مقبوضہ بیت المقدس کے قدیم حصے میں واقع ایک دروازے پر تعینات سکیورٹی افسروں کی جانب بڑھ رہا تھا۔پولیس نے فوری طور پر اس شہید فلسطینی کے بارے میں مزید کوئی تفصیل جاری نہیں کی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں