سعودی عرب: معیشت اور منصوبہ بندی کے وزیر اپنے عہدے سے سبکدوش

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے معیشت اور منصوبہ بندی کے وزیر محمد بن مزيد التويجری کو اُن کے عہدے سے سبکدوش کر کے شاہی دیوان میں مشیر کے طور پر مقرر کیا ہے۔ جناب التویجری کا منصب وزیر کے برابر ہو گا۔

سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق شاہ سلمان نے ایک شاہی فرمان کے ذریعے وزیر مالیات محمد بن عبداللہ کو معیشت اور منصوبہ بندی کی وزارت کا اضافی قلم دان بھی سونپ دیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں