کرونا وائرس کے سبب ریاض میں بین الاقوامی کتب نمائش کا انعقاد ملتوی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی عرب میں وزارت ثقافت نے جمعرات کے روز اعلان میں بتایا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلے میں حفاظتی وجوہات کی بنا پر ریاض میں آئندہ بین الاقوامی کتب نمائش کا انعقاد ملتوی کر دیا گیا ہے۔

سعودی وازرت نے باور کرایا ہے کہ یہ فیصلہ کتب نمائش میں آنے والوں اور ایونٹ کے دوران کام کرنے والوں کی سلامتی کے واسطے کیا گیا۔

یاد رہے کہ ریاض بین الاقوامی کتب نمائش آئندہ ماہ 2 سے 11 اپریل تک منعقد ہونا تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں