ایران نواز عراقی ملیشیا کے سربراہ کا " ٹویٹر" اکائونٹ دوبارہ بند

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ "ٹویٹر" نے ایرانی حمایت یافتی عراقی ملیشیا عصائب اھل الحق کے سربراہ قیس خزعلی کا ٹویٹر اکائونٹ ایک بار پھر بند کردیا گیا ہے۔ رواں سال قیس خزعلی کے اکائونٹس کی بندش کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

گذشتہ سال دسمبر میں عصائب اہل الحق ملیشیا کے رہ نما قیس خزعلی جو امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل تھے کا ٹویٹر اکائونٹ بند کردیا گیا تھا۔

Advertisement

کمپنی نے بند اکاؤنٹ کے صفحے پر ایک پیغام دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہا س اقدام کی وجوہات کی وضاحت کیے بغیر اکاؤنٹ بلاک کیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں