.

ترک صدر طیب ایردوآن اور امیر قطر کے درمیان علاقائی امور پر بات چیت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

ترکی کے صدر رجب طیب اردوآن نے کل ہفتے کے روز قطر کے امیر الشیخ تمیم بن حمد کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ دونوں رہ نمائوں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں دو طرفہ اسٹریٹجک تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں اور علاقائی اور عالمی امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق قطر کے شاہی دربار کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک صدر اور امیر قطر کے درمیان ہونے والی بات چیت میں علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔