سعودی عرب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد آل الشیخ نے ڈاکٹر لیلک الصفدی کو سعودی الیکٹرونک یونیورسٹی کی وائس چانلسر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس طرح وہ پہلی خاتون ہیں جو سعودی عرب کی ایسی جامعہ کی صدر نشین بننے جا رہی ہیں جہاں طلبہ وطالبات دونوں زیر تعلیم ہیں۔
جمعرات کے روز شاہی فرمان کے ذریعے مملکت کی پانچ جامعات کے نئے سربراہان کے تقرر کی منظوری دی گئی۔ ان میں ڈاکٹر ممدوح بن ثنيان آل سعود کو اسلامی یونیورسٹی، ڈاکٹر محمد الشائع کو الجوف یونیورسٹی، ڈاکٹر یوسف عسیری کو طائف یونیورسٹی اور ڈاکٹر محمد صفحی کو بيشة یونیورسٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔
ڈاکٹر لیلک الصفدی امتیازی تعلیمی قابلیت کی حامل شخصیت ہیں۔ انہوں نے کاروباری ترقی، تجارتی مشاورت اور تزویراتی قیادت کے میدان میں 20 برس سے زیادہ عرصے تک بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر کام کیا۔ اس کے علاوہ وہ منصوبوں کے انتظامی امور کا بھی بھرپور تجربہ رکھتی ہیں۔
ڈاکٹر لیلک الصفدی کامیاب عملی کیرئر کا ریکارڈ رکھتی ہیں۔
-
سعودی عرب کی انسانی حقوق کونسل میں تقرر سے خواتین بااختیار ہوں گی: صدر
سعودی عرب کی انسانی حقوق کونسل (ایچ آر سی) میں خواتین ارکان کا تقرر ملکی قیادت کے انسانی حقوق کی بالادستی کے لیے کوششوں سے عین مطابقت کا حامل ہے۔ یہ ... بين الاقوامى -
سعودی عرب کے شاہی محافظ دستے میں خواتین کی شمولیت، ایک اہم سنگِ میل : تصویر
سعودی عرب کے شاہی محافظ دستے میں خواتین اہلکاروں کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ ٹویٹر کے ذریعے ایک سعودی خاتون شاہی محافظہ کی اپنی ساتھی اہلکار کے ساتھ ... ایڈیٹر کی پسند -
سعودی عرب میں عدلیہ کے شعبے میں 53 خواتین افسران تعینات
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی ہدایت پر عدلیہ کے شعبے میں 53 خواتین نویسٹی گیشن افسران کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ... مشرق وسطی -
خطے کے سب سے بڑے خواتین ڈرائیونگ اسکول نے سعودی عرب میں کام شروع کر دیا
سعودی عرب کے مشرقی شہر الاحساء میں خواتین کی ڈرائیونگ کے لیے ایک نئے ڈرائیونگ اسکول کا افتتاح کیا گیا ہے۔ یہ اسکول اپنی نوعیت کا نہ صرف سعودی عرب بلکہ ... مشرق وسطی -
سعودی عرب : مسلح افواج میں خواتین کے پہلے عسکری شعبے کا افتتاح
سعودی عرب کی فوج کی جنرل اسٹاف کمیٹی کے سربراہ جنرل فیاض بن حامد الرویلی نے اتوار کے روز مسلح افواج میں خواتین کے پہلے عسکری شعبے کا افتتاح کیا۔ اس ... مشرق وسطی -
درعیہ گُھڑ سواری فیسٹول: سعودی عرب میں پہلی مرتبہ مرد اور خواتین کھلاڑی ایک ساتھ
سعودی عرب میں گُھڑ سواری کے میلے "درعیہ فیسٹول" کا آغاز جمعرات کے روز ہو رہا ہے۔ اس ایونٹ میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 100 سے ... مشرق وسطی