.

فلسطین کی حمایت میں سعودی کردار قابل تعریف ہے: محمود عباس

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے سعودی عرب کے یوم الوطنی کی مناسبت سے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعودی کو تہنیئت کا پیغام بھیجا ہے۔

سعودی فرمانروا کے نام اپنے برقیے میں ابو مازن نے فلسطین کے ساتھ مملکت کے اظہار یکجہتی کی تعریف کرتے ہوئے فلسطینی صدر نے کہا کہ سعودی عرب قضیہ فلسطین کے حوالے سے اہم اور سرگرم کردار ادا کر رہا ہے۔