سعودی ولی عھد، فرانسیسی صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی عرب کے ولی عھد، نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے فرانسیسی صدر عمانویل ماکرون سے ہفتے کے روز ٹیلی فون پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں راہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات مضبوط کرنے کے حوالے امکانات پر گفتگو کی۔

فرانسیسی صدر کی فون کال کے جواب میں شہزادہ محمد بن سلمان نے انہیں تازہ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال سے آگاہ کیا۔ فون کال کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد امور زیر بحث آئے۔

Advertisement
مقبول خبریں اہم خبریں