سعودی عرب میں کنگ سعود فاؤنڈیشن کے سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ پر مملکت کے دوسرے فرماں روا کا ایک نادر و نایاب نوعیت کا وڈیو کلپ جاری کیا گیا ہے۔ یہ وڈیو کلپ شاہ سعود کے بادشاہ بننے کے بعد الشرقیہ صوبے کے پہلے دورے سے متعلق ہے۔ شاہ سعود دارالحکومت ریاض سے ریل میں سوار ہو کر الشرقیہ پہنچے تھے۔
وڈیو میں شاہ سعود کے ٹرین سے اتر کر گاڑی میں سوار ہونے کا منظر دکھایا گیا ہے۔ اس موقع پر مملکت کے فرماں روا کے استقبال کے ل یے الشرقیہ صوبے کے گورنر شہزادہ سعود بن جلوی اور دیگر شہزادے موجود تھے۔
أول زيارة ل #الملك_سعود رحمه الله ،الى #المنطقة_الشرقية بعد أن أصبح ملكا ، قادما اليها من #الرياض في #السكة_الحديد. وكان في إستقباله الأمير سعود بن جلوي #أمير_الشرقية ومعه الأمراء: مشعل بن عبدالعزيز وفيصل بن تركي وعبدالرحمن الطبيشي وجمال الحسيني .. #الهفوف #الظهران pic.twitter.com/hW9eS3za0D
— الملك سعود (@kingsaud) January 20, 2021
-
الدارین : طائف کے جنوب میں واقع سعودی عرب کا ایک تاریخی گاؤں
سعودی عرب کے شہر طائف کے جنوب میں واقع گاؤں "الدارین" اپنی قدیم تاریخ کے سبب امتیازی اہمیت رکھتا ہے۔ یہاں واقع قلعے، کھیت اور خوب صورت پہاڑ ... مشرق وسطی -
سعودی عرب میں صارف عدالتوں سے استفادے کے لیے نئی جوڈیشل سروس کا اجرا
سعودی عرب کی وزارت انصاف نے صارفین کی سہولت کے لیے ایک نئی سروس کا اجرا کیا ہے۔ اس نئی سروس سے صارف عدالتوں سے متعلق تمام کیسز سے صارفین کو 'ناجز' ... مشرق وسطی -
سعودی عرب میں امریکی سفارت خانے کی نئی عمارت کی خریداری کے معاہدے کی منظوری
سعودی عرب میں تعینات امریکی سفیر "جان ابی زید" نے دارالحکومت الریاض میں نئے امریکی سفارت خانے کے لیے پراپرٹی کی خریداری کےسمجھوتے پردستخط کر ... مشرق وسطی