مکہ مکرمہ: پولیس لڑکی کو بلیک میل کرنے والا ملزم پکڑ لیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

مکہ معظمہ کی پولیس نے لڑکی کو بلیک کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے۔

مکہ معظمہ پولیس کے ترجمان میجر محمد الغامدی نے بتایا کہ سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ایک تصویر اور خبر پر پولیس نے لڑکی کو بلیک میل کرنےوالے ملزم کی شناخت کے بعد اسے گرفتار کیا ہے۔ ملزم مقامی شہری ہے اور اس کی عمر تیس سال کے درمیان ہے

Advertisement

لڑکی کو بلیک میل کرنے والے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں