سعودی قونصل جنرل نے دبئی کو اپنی سفارتی اسناد پیش کر دیں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

دبئی میں متعین سعودی عرب کے قونصل جنرل عبداللہ بن منصور المطوع نے امارات کی وزارت خارجہ اور عالمی تعاون کے ڈائریکٹر الشیخ مکتوم بن بطی آل مکتوم کو اپنی سفارتی اسناد پیش کردیں۔

اس موقعے پر دونوں رہ نمائوں کے درمیان دو طرفہ تعاون اور باہمی تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

مقبول خبریں اہم خبریں