جمعہ کے روز علما کرام منبر ومحراب سے کرونا 'ایس اوپیز' پرعمل درآمد کی ترغیب دلائیں گے
سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور دعوت ارشاد کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ علما کرام اور مساجد کے خطبا حضرات سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ جمعہ کے اجتماعات کےخطاب میں عوام الناس کو کرونا کی وبا سے بچائو کے لیے وضع کردہ ایس اوپیز پرعمل درآمد کی ترغیب دیں۔
وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئندہ جمعہ کو علما کرام مملکت کی مساجد میں کرونا وبا کے خطرات اور اس کے بچائو کے لیے ضروری تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت پر زورر دیں گے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ علما اور مسجد کے خطیب حضرات کے ذریعے عوام میں وبا سے متعلق شعور اجاگر کرنے کی کوشش مملکت کی وبا پر قابو پانے کی کوششوںکا حصہ ہے۔
-
ماہرین اقتصادی کی سعودی عرب میں'متفقہ قومی روزگار پلیٹ فارم' کے قیام کی تحسین
سعودی عرب کی حکومت نے سرکاری اور نجی شعبے میں روزگار کی فراہمی اور ملازمتوں کے بارے میں ایک نئی آن لائن سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کل منگل کے ... مشرق وسطی -
سعودی عرب: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 300 ویب سائٹیں بند
سعودی عرب کی انٹلیکچوئل شاہی اتھارٹی نے نشرو اشاعت کے حوالے سے وضع کردہ ضابطہ خلاق کی خلاف ورزی کرنے والی 300 ویب سائٹس کو بند کردیا ہے۔ ان میں سے بعض ... مشرق وسطی -
سعودی عرب میں گھروں اور دیگر تنصیبات میں شمسی توانائی کی پیداوار کی اجازت
سعودی عرب کی حکومت نے شہریوں کو اپنے گھروں میں اپنے طور پر گھروں اور دیگر تنصیبات میں شمسی توانائی کی پیدوار کی اجازت دے دی ہے۔ گذشتہ روز سعودی وزارت ... مشرق وسطی