تحفے میں ملنے والی 'موٹرسائیکل' سعودی نوجوان کے لیے مہلک ثابت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب میں یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے والے ایک نوجوان کو تحفے میں ملنے والی موٹرسائیکل اس کے لیے مہلک ثابت ہوئی۔

موٹرسائیکل کے حادثے میں فوت ہونے والے 26 سالہ نوجوان ولید سالم المحمد کے ایک قریبی عزیز بندر علی نے بتایا کہ ولید کو اسی دن یونیورسٹی سے فراغت کی خوشی میں موٹرسائیکل تحفے میں دی گئی تھی۔ وہ موٹرسائیکل لے کرسڑک پرنکلا۔ کچھ دیر بعد سڑک پر حادثے کا شکار ہو کر دم توڑ ہوگیا۔

علی التزکی نے بتایا کہ ولید ایک خوش خلق نوجوان اورصوم وصلوۃ کا پابند تھا تاہم اسے قوت سماعت کا عارضہ لاحق تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں